Loading...
لاگ ان

نوائے دِل


نیر ندیم پیار کا بادل جب برسا ہم دونوں پر
پہلے اُس نے دِل لکھا ہم دونوں پر
نیّر ندیم - کراچی




نیوز ود ویوز


  • 20-05-2012

    لاہور- سہ ماہی "نوادر" لاہور کا نیا شمارہ شائع ہوگیا

  • 19-05-2012

    کراچی - دبستان لوح و قلم کے تحت شیخ زید اسلامک سینٹر میں آج مشاعرہ منعقد ہوگا

  • 01-05-2012

    کراچی - "ہم خیال ادبی فورم" کراچی کے زیر اہتمام راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے شاعر الیاس بابر اعوان کے مجموعہ کلام "خواب دگر" کی تقریب رونمائی منگل 8 مئی کو آرٹس کونسل آف پاکستان .کراچی میں منعقد ہوگی

    مزید معلومات منتظم "ہم خیال ادبی فورم" کراچی جناب زاہد حسین خان (اے آر وائی) سے حاصل کی جا سکتی ہیں موبائل 2279813 -0315-

  • 01-05-2012

    کراچی - "ہم خیال ادبی فورم" کراچی کے زیر اہتمام راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے شاعر الیاس بابر اعوان کے مجموعہ کلام "خواب دگر" کی تقریب رونمائی منگل 8 مئی کو آرٹس کونسل آف پاکستان .کراچی میں منعقد ہوگی

  • 29-04-2012

    کراچی - حبیب جالب کی یاد میں 19واں یادگاری جلسہ

    یہ یادگاری جلسہ 7 بجے شام بروز سوموار 30 اپریل کو آرٹس کونسل میں منعقد ہوگا

  • 19-04-2012

    اسلام آباد - معروف شاعر جناب وفا چشتی کا شعری مجموعہ "تریاب" شائع ہو گیا

    ایک حمد، ایک نعت اور 63 غزلیات پر مشتمل یہ مجموعہ مراسم پبلی کیشنز .گوجر خاں اسلام آباد نے شائع کیا ہے. فون مصنف 5370528-0322

  • 16-04-2012

    کراچی - ادبی تنظیم "قلم دوست" کراچی کے زیراہتمام محترم عبیداللہ بیگ کی تقریب پذیرائی 17 اپریل 2012ء بروز منگل شام 6 بجے منعقد ہوگی

    متمنی شرکت جناب شجاعت علی بیگ

  • 03-04-2012

    کولکتہ - مغربی بنگال میں اُردو کودوسری سرکاری زبان کا درجہ مل گیا

    کئی سالوں کی کوششیں رنگ لائیں

  • 03-04-2012

    کراچی - ایم کیو ایم کے زیراہتمام انوبھائی پارک میں عالمی مشاعرہ

    جناب منظر ایوبی کی صدارت اور جناب رضوان صدیقی کی نظامت میں یہ مشاعرہ اتوار کی شب انوبھائی پارک میں منعقد ہوا- قممر وارثی اور ماجد خلیل کی نعتیوں سے پروگرام کا آغاز ہوا - اس مشاعرے میں منظر بھوپالی، اقبال اشعر، جلال عظیم آبادی،منظر ایوبی، سحر انصاری،ڈاکٹر عبدالرحمٰن عابد، گلنار آفرین،ریحانہ روحی،عارف شفیق،سعید الظفرصدیقی ،طارق سبزواری،اختر سعیدی،راشد نور،خورشید عالم،جاوید صبا، اجمل سراج،خواجہ رفیق انجم،انور شعور،احمد نوید،قیصر وجدی، حجاب منظر عباسی، پروفیسر ضیاء شاہد،حیدر حسنین جلیسی،حکیم ناصف،تابش علوی اور نصیر کوٹی نے اپنا کلام پیش کیا

  • 30-03-2012

    مکلی - پیر حسام الدین شاہ راشدی کی 30 ویں برسی پر محکمہ ثقافت حکومت سندھ کے تحت سیمینار

    یہ سیمینار مکلی میں یکم ایپریل شام 4 بجے منعقد ہوگا - مزید معلومات عبدالعزیز عقیلی ،سیکریٹری کلچر حکومت سندھ 99206073-021

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |   آخری