Loading...
لاگ ان
کرشن چندر

کرشن چندر


نام والد
ڈاکٹر گوری شنکر

ناول نگار, افسانہ نگار

ممبئی , بھارت


پیدائش
1914-11-23   وزیر آباد - پاکستان
وفات
1977-03-18   مبمئی - بھارت


تحقیق و ترتیب میاں سعید

== ادبی رشتے داریاں:- (1) مہندر ناتھ ،بھائی (2) سرلا دیوی ،بہن
== ممبر ،انجمن ترقی پسند مصنفین
===================
کرشن چندر پر لکھے گئے مقالات
===================
مقالات پی ایچ ڈی
==========
== کرشن چندر کے افسانوں کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ، ڈاکٹر آنسہ احمد سعید اعوان نگران ڈاکٹر رشید امجد، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی. اسلام آباد، 1998ء

مقالات ایم فل
=======
== کرشن چندر کے ناولوں کا تحقیقی مطالعہ، آنسہ احمد سعید نگران ڈاکٹر محمد صدیق خان شبلی، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی. اسلام آباد، 1992ء

مقالات ایم اے
=======
== کرشن چندر کی افسانہ نگاری، راؤ محمد تسنیم خان نگران ڈاکٹر ایس ایم منہاج الدین، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان 1978ء

خصوصی نمبرز
=========
== "افکار" کراچی مدیر صہبا لکھنوی شمارہ مئی 1977ء
==============================================
ماخذات: مدیران،مُرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرز و ناشرین کے شکریہ کے ساتھ:
==============================================
کتابیات
====
== اُردو تھیٹر حصہ سوم، ڈاکٹر عبدالعلیم نامی، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی 1962ء صفحہ 282
== آنکھیں ترستیاں ہیں، جگن ناتھ آزاد، موڈرن پبلشنگ ہاؤس.دہلی، 1981ء
== بیسویں صدی کے منتخب افسانے مُرتبہ ڈاکٹر سید معراج نیر .لاہور ،1996ء صفحہ 49
== تاریخ اور روایات (1975ء-2007ء)، ڈاکٹر روبینہ ترین، ڈاکٹر قاضی عابد، شعبہ اُردو بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان، 2007ء صفحہ 29

کتابیات (کرشن شناسی)
============
== "ہندوستانی ادب کے معمار" کرشن چندر ،جیلانی بانو ،ساہتیہ اکادمی. نئی دہلی 1986ء
== کرشن چندر اور افسانہ نگاری، ڈاکٹر احمد حسن، فکشن ہاؤس 1992ء
== کرشن چندر کا تنقیدی مطالعہ، ڈاکٹر مشرف احمد،

رسائل
===
== ماہنامہ "شاعر" ممبئی ہم عصر اُردو ادب نمبر جلد اول 1997ء-1998ء، صفحہ 453
== علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اُردو تحقیق، نورینہ تحریم بابر، ماہنامہ " اخبارِ اُردو" اسلام آباد، شمارہ جولائی 1998ء صفحہ 22
== اُردو افسانہ اور چالیس اہم افسانہ نگار ،شاہین زیدی ، سہ ماہی "نوادر" لاہور سالنامہ 2012ء صفحہ 13


  • الجھی لڑکی کالے بال (1970ء-)ناشر:ادبی ٹرسٹ.حیدرآباد(افسانے)

  • آدھے گھنٹے کا خدا (1969ء-)ناشر:پنجابی پتک بھنڈار.دہلی(افسانے)

  • گلشن گلشن ڈھونڈا تجھ کو (1967ء-)ناشر:ایشیا پبلشرز.دہلی(افسانے)

  • دسواں پُل (1967ء-) ناشر:ایشیا پبلشرز.دہلی(افسانے)

  • مس نیتی تال (1964ء-)پنجابی پستک نھنڈار.دہلی(افسانے)

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |   آخری


Keyboard