خود پھول کی طرح مجھے کِھلنے کا شوق تھا
اب تیز ہے ہَِوا تو ہَوا کا قصور کیا
===
گواہی کیسے ٹوٹتی ، معاملہ خدا کا تھا
مرا اور اس کا رابطہ تو ہاتھ اور دعا کا تھا
پروین شاکر
نام
سیدہ پروین شاکر
نام والد
سید شاکر حسین
شاعر
کراچی , پاکستان
پیدائش
1952-11-24 کراچی - پاکستان
وفات
1994-12-26 اسلام آباد - پاکستان
لنک
www.youtube.com/watch?v=a0RL3kDFC7s&feature=related
لنک
www.en.wikipedia.org/wiki/Parveen_Shakir
تحقیق و ترتیب از میاں سعید
حوالہ جات: مدیران،مرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرزو ناشرین کے شکریہ کے ساتھ:
== تعلیمی کوائف
== ایم اے انگریزی ادبیات
== ایم اے لسانیات
== ایم بی اے
== ملازمت:
== سی بی آر ، اسلام آباد
== پروین شاکر پر لکھے گئے مقالات
== مقالات ایم فل
== فہمیدہ ریاض، کشور ناہید اور پروین شاکر کی شاعری میں عورت کا شعورِ ذات، شہناز پروین نگران ڈاکٹر روبینہ ترین، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان، 2004ء
== مقالات ایم اے
== پروین شاکر کی شاعری، فریحہ غزل نگران علمدار حسین بخاری، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان، 1989ء
== پروین شاکر کی شاعری اپنے سیاسی و سماجی تناظر میں، راضیہ بتول جعفری نگران محمد ساجد خان، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان، 2000ء
== پروین شاکر کا تنقیدی جائزہ، صبیحہ شکیل نگران ڈاکٹر قاضی عبید الرحمن ہاشمی ، جامعہ ملیہ اسلامیہ. نئی دہلی، 2003ء
== کتابیات (تذکرے، تاریخ، تنقید و وفیات)
== روحِ غزل ،پروفیسر مظفر حنفی ،انجمنِ روحِ ادب. الہ آباد، 1993ء صفحہ 591
== سُرورِ رفتہ، امیر چند بہار، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری. پٹنہ، 1998ء صفحہ 345
== نکہتِ اُردو، پروفیسر درخشاں کاشف، قمر کتاب گھر. کراچی 2004ء صفحہ 268
== وفیات ناموران پاکستان ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،اُردو سائنس بورڈ. لاہور 2006ء صفحہ 215
== کتابیات (پروین شناسی)
== پاکستانی ادب کے معمار : پروین شاکر: شخصیت اور فن، ڈاکٹر سلطانہ بخش، اکادمی ادبیات پاکستان. اسلام آباد
== پروین شاکر: فکر و فن، احمد پراچہ، 1991ء
== رسائل
== پروین شاکر نسائی لہجہ کی منفرد شاعرہ ، محمود عزیز ، ماہنامہ "قومی زبان" کراچی شمارہ دسمبر 2009ء صفحہ 45
Empty


















































