اور بھی دُکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
فیض ، فیض احمد
نام والد
سلطان محمد خان
ادیب, شاعر
لاہور , پاکستان
پیدائش
1911-02-13 سیالکوٹ - پاکستان
وفات
1984-11-20 لاہور - پاکستان
ویب سائٹ
www.faiz.com
لنک
www.youtube.com/watch?v=Mk4PEq-s9Zw&feature=related
لنک
www.en.wikipedia.org/wiki/Faiz_Ahmed_Faiz
تحقیق و ترتیب از میاں سعید
حوالہ جات: مدیران،مُرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرز و ناشرین کے شکریہ کے ساتھ:
== ممبر، انجمن ترقی پسند مصنفین
== فیض احمد فیض پر لکھے گئے مقالات
== مقالات پی ایچ ڈی
== فیض احمد فیض کی شاعری میں تشبیہ و استعارہ، ڈاکٹر تنویر جہاں، بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر بہار یونیورسٹی. مظفرپور، 1972ء
== فیض احمد فیض کی شاعری میں پیکرتراشی، ڈاکٹر طلعت جہاں نگران ڈاکٹر وہاب اشرفی، رانچی یونیورسٹی. رانچی، 1975ء
== فیض کی شاعری: روایت اور انفرادیت، ڈاکٹر نصرت آراء چودھری نگران ڈاکٹر حامدی کاشمیری، کشمیر یونیورسٹی. سری نگر، 1986ء
== فیض احمد فیض: حیات، شخصیت و شاعری، ڈاکٹر عبدالرشید اختر، ناگپور یونیورسٹی. ناگپور، 1988ء
== فیض احمد فیض - شخصیت اور فن، ڈاکٹر صلاح الدین حیدر، نگران ڈاکٹر سلیم اختر و ڈاکٹر انوار احمد، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان 1994ء
== مقالات ایم فل
== فیض اور جدید شعری ذہن، نصرت آراء چودھری نگران ڈاکٹر حامدی کاشمیری، کشمیر یونیورسٹی. سری نگر، 1982ء
== فیض کی شاعری کا ابتدائی دور ("نقشِ فریادی" کی روشنی میں)، لقاءالرحمٰن نگران ڈاکٹر اشفاق محمد خان، جواہرلعل یونیورسٹی. دہلی، 1987ء
== فیض احمد فیض کے مجموعہ کلام "دستِ صبا" کا تنقیدی تجزیہ، عبدالعلیم نگران ڈاکٹر اشفاق محمد خاں، جواہرلعل نہرو یونیورسٹی. دہلی، 1991ء
== فیض کی شاعری میں رنگ کی اہمیت، شاہین مفتی نگران صدیق شبلی، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی. اسلام آباد، 1993ء
== فیض احمد فیض: احوال و آثار، ملک ظہور احمد نگران ڈاکٹر وقار احمد رضوی، کراچی یونیورسٹی. کراچی، 2002ء
== مقالات ایم اے
== فیض احمد فیض کی غزل، محمد نواز آصف نگران ڈاکٹر انوار احمد، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان 1987ء
== خصوصی فیض احمد فیض نمبرز
== "افکار" کراچی مدیر صہبا لکھنوی شمارہ نومبر 1985ء
== ماہنامہ "قومی زبان" کراچی شمارہ جون 2011ء
== کتابیات فیض شناسی
== پاکستانی ادب کے معمار -فیض احمد فیض: شخصیت اور فن، اشفاق حسین، اکادمی ادبیات پاکستان. اسلام آباد
== فیض ایک جائزہ، اشفاق حسین، 1977ء
== فیض کی شاعری، ڈاکٹر نصرت چوہدری، نگارشات. لاہور 1987ء
== فیض کی تخلیقی شخصیت، ڈاکٹر طاہر تونسوی 1989ء
== فیض شناسی ،اسدالزاماں ،مغربی بنگال اُردو اکادمی. کولکتہ، 1990ء
== فیض اپنی شاعری کے آئینے میں ،مُرتبین، ممتاز حسین،عبدالحق حسرت ؛اعجاز پبلشنگ ہاؤس. نئی دہلی،1990ء
== فیض عہد اور شاعری، عتیق احمد، مکتبۂ عالیہ. لاہور 1991ء
== فیض کی شاعری میں رنگ، ڈاکٹر شاہین مفتی 1997ء
== فیض کا عمرانی فلسفہ، صغریٰ صدف، ملٹی میڈیا. لاہور 2005ء
== فیض احمد فیض، مرتبین، پروفیسر یوسف حسن، ڈاکٹر روش ندیم، مقتدرہ قومی زبان. اسلام آباد
== کتابیات (تذکرے،تاریخ، تنقید و وفیات)
== جدید شعرائے اُردو، ڈاکٹر عبدالوحید، فیروز سنز. لاہور (س ن) صفحہ 785
== سُرورِ رفتہ، امیر چند بہار، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری. پٹنہ، 1998ء صفحہ 281
== وفیات ناموران پاکستان، ڈاکٹد محمد منیر احمد سلیچ، اُردو سائنس بورڈ. لاہور، 2006ء صفحہ 637
== تاریخ اور روایات (1975ء-2007ء)، ڈاکٹر روبینہ ترین ، ڈاکٹر قاضی عابد ، شعبہ اُردو بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان ، 2007ء صفحہ 31، 21
== جامعات میں اُردو تحقیق، ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی، ہائر ایجوکیشن کمیش. اسلام آباد، 2008ء
== رسائل
== بہار کی دانشگاہوں میں اُردو تحقیق، ڈاکٹر سید شاہد اقبال، ماہنامہ "اخبارِ اُردو" اسلام آباد، شمارہ اپریل 1992ء صفحہ 16
== فیض احمد فیض- عہدِ حاضر کا ایک منفرد شاعر، محمود عزیز، ماہنامہ "قومی زبان" کراچی شمارہ جون 2011ء صفحہ 154
== فیض احمد فیض کی شاعری :فارسی تراکیب کے تناظر میں، ڈاکٹر علی کمیل قزلباش ، ماہنامہ "سنگت" کوئٹہ شمارہ دسمبر 2011ء صفحہ 11


















































