Loading...
لاگ ان

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے


میر ، میر تقی

قلمی نام

میر ، میر تقی


نام

میر محمد تقی



نام والد
میر عبداللہ

شاعر

اکبر آباد , بھارت


پیدائش
1722-00-00   اکبرآباد - بھارت
وفات
1810-09-20   لکھنؤ - بھارت


لنک
www.en.wikipedia.org/wiki/Mir_Taqi_Mir

تحقیق و ترتیب از میاں سعید

حوالہ جات: مدیران،مرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرز و ناشرین کے شکریہ کے ساتھ:

== میر تقی میر پر لکھے گئے مقالات
== مقالات پی ایچ ڈی
== میر کا غم، ڈاکٹر صفیہ حیات ، میسور، 1975ء
== جدید اُردو غزل میں میر کی روایت، ڈاکٹر شفیقہ پروین نگران ڈاکٹر محمد زمان آرزو، کشمیر یونیورسٹی، سرینگر، 1981ء
== میر کی شعری لسانیات (غزلوں کی روشنی میں)، ڈاکٹر قاضی افضال حسین نگران ڈاکٹر محمود الٰہی، دین دیال اپادھیاے یونیورسٹی. گورکھپور، 1981ء
== میر کا عروضی مطالعہ، ڈاکٹر سعیداللہ خان نگران ڈاکٹر امیراللہ شاہین، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی. میرٹھ، 1990ء
== میر تقی میر کی شخصیت اور شاعری کا نفسیاتی مطالعہ، ڈاکٹر شاہین نقوی نگران ڈاکٹر مہ جبیں زیدی، کراچی یونیورسٹی. کراچی، 2004ء
== میر کی غزل میں پیکار تراشی کا مطالعہ، ڈاکٹر عبدالکلام نگران ڈاکٹر وجیہ الدین (شہپر رسول) ، جامعہ ملیہ اسلامیہ. دہلی، 2005ء
== میر کی شاعری کا استعاراتی نظام، ڈاکٹر میمونہ بیگم نگران ڈاکٹر حشمت علی، گلبرگہ یونیورسٹی. گلبرگہ، 2005ء
== میر کے اُردو اور فارسی کلام کا تقابلی مطالعہ، ڈاکٹر حمیرا ارشاد نگران ڈاکٹر تحسین فراقی، پنجاب یونیورسٹی. لاہور، 2006ء

== مقالات ڈی فل
== میر ایک مطالعہ، سید نواب حسین نگران ڈاکٹر محمد ضامن علی، الہ آباد یونیورسٹی. الہ آباد، 1950ء

== مقالات ایم فل
== میر تقی میر کی مثنویات کا اسلوبی مطالعہ، شاہد پرویز نگران ڈاکٹر نصیراحمد خاں، جواہرلعل نہرو یونیورسٹی. نئی دہلی، 1979ء
== پاکستان میں میر شناسی کی روایت، نذر عباس گوندل نگران ڈاکٹر سہیل احمد خاں، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی. اسلام آباد، 1998ء

== مقالات ایم اے
== میر تقی میر کی غزل گوئی، محمد عثمان نگران پروفیسر در شہوار بیگ، پشاور یونیورسٹی، 1995ء

== کتابیات (تذکرے، تاریخ، تنقید و وفیات)
== مخزن نکات، شیخ محمد قیام الدین قائم مرتبہ مولوی عبدالحق، انجمن ترقی اُردو اورنگ آباد دکن، 1929ء صفحہ 40
== تذکرہ ریختہ گویاں، سید فتح علی حسینی گریزی مرتبہ مولوی عبدالحق، انجمن ترقی اُرود. اورنگ آباد (دکن)، 1933ء صفحہ 137
== عقد ثریا، غلام ہمدانی مصحفی مرتبہ مولوی عبدالحق، انجمن ترقی اُردو. اورنگ آباد (دکن)، 1934ء صفحہ 53
== گُلشن ہمیشہ بہار، نصراللہ خاں خویشگی مرتبہ ڈاکٹر اسلم فرخی، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی 1967ء صفحہ 306
== ارمغان گوگل پرشاد، گوگل پرشاد رسا، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی، 1975ء صفحہ 82
== سُرورِ رفتہ، امیر چند بہار، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری. پٹنہ، 1998ء صفحہ 67 ()
== تاریخ اَدب اُردو، رام بابو سکسینہ اُردو ترجمہ مرزا محمد عسکری، سنگ میل پبلی کیشنز ، لاہور 2004ء صفحہ122
== جامعات میں اُردو تحقیق، ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی، ہائر ایجوکیشن کمیشن. اسلام آباد، 2008ء صفحہ 194

== رسائل
== شعبہ اُردو، پشاوریونیورسٹی کے تحقیقی مقالات، محمد وارث، ماہنامہ "اخبارِ اُردو" اسلام آباد شمارہ جولائی اگست، 2003ء صفحہ 177

== کتابیات (میر شناسی)
== میر کی شعری لسانیات، قاضی افضال حسین، 1983ء
== میر:شخصیت اور فن، ثروت خاں، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس ، دہلی2009 ء
== میر تقی میر، حیات اور شاعری، ڈاکٹر خواجہ احمد فاروقی، انجمن ترقی اُردو (ہند) علی گڑھ.
== میر تقی میر، مرتبین، ڈاکٹر تحسین فراقی،ڈاکٹر عزیز ابن الحسن، مقتدرہ قومی زبان. اسلام آباد


Empty

  • کلیاتِ میر تقی میر جلد شمشم () مرتب: کلب علی خان فائق

  • کلیاتِ میر تقی میر جلد پنجم () مرتب: کلب علی خان فائق

  • کلیاتِ میرتقی میر جلد چہارم () مرتب: کلب علی خان فائق

  • کلیاتِ میر تقی میر جلد سوم () مرتب: کلب علی خان فائق

  • کلیاتِ میر تقی میر جلد دوم () مرتب: کلب علی خان فائق

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard