بے کیف جوانی میں کیا کیا سامان خریدے جاتے ہیں
آہوں کے بگولے اشکوں کے طوفان خریدے جاتے ہیں
قتیل شفائی
نام
اوورنگ زیب خان
نام والد
فیروز خان
شاعر
لاہور , پاکستان
پیدائش
1919-12-24 ہری پور - پاکستان
وفات
2001-07-11 لاہور - پاکستان
لنک
www.youtube.com/watch?v=p92omDYSW5U&feature=related
لنک
www.en.wikipedia.org/wiki/Qateel_Shifai
تحقیق و ترتیب از میاں سعید
حوالہ جات: مدیران،مرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرز و ناشرین کے شکریہ کے ساتھ:
== بنیادی رکن. پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ لاہور. مغربی پاکستان
== قتیل شفائی پر لکھے گئے مقالات
== مقالات ایم اے
== قتیل شفائی - بحیثیت شاعر، تسنیم کوثر، نگران ڈاکٹر طاہر تونسوی، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان، 1987ء
== کتابیات
== وفیات نامورانِ پاکستان، ڈاکٹر منیر احمد سلیچ، اُردو سائنس بورڈ. لاہور ، 2006ء صفحہ 643
== تاریخ اور روایات (1975ء-2007ء)، ڈاکٹر روبینہ ترین، ڈاکٹر قاضی عابد، شعبہ اُردو، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان، 2007ء صفحہ 32
== کتابیات (قتیل شناسی)
== پاکستانی ادب کے معمار- قتیل شفائی: شخصیت اور فن، اے حمد، ڈاکٹر ارشد متین، اکادمی ادبیات پاکستان. اسلام آباد
== قتیل کہانی، احمد عقیل روبی، الحمد پبلی کیشنز. لاہور2000ء
== قتیل شفائی میرا دوست میرا باپ، پرویز قتیل، الحمد پبلی کیشنز. لاہور 2005ء
== رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی شمارہ 1961ء سالگرہ نمبر صفحہ 234


















































