Loading...
لاگ ان

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں


احمد فراز

قلمی نام

احمد فراز


نام

سید احمد شاہ



نام والد
آغا سید محمد شاہ برق کوہاٹی

شاعر

اسلام آباد , پاکستان


پیدائش
1931-01-12   کوہاٹ - پاکستان
وفات
2008-08-25   اسلام آباد - پاکستان


لنک
www.youtube.com/watch?v=iePGKdbRPUQ

لنک
www.en.wikipedia.org/wiki/Ahmed _Faraz

تحقیق و ترتیب از میاں سعید

حوالہ جات: مدیران،مُرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرزو ناشرین کے شکریہ کے ساتھ:

== بنیادی رکن، پاکستان رائیٹرز گلڈ، حلقہ پشاور. مغربی پاکستان

== احمد فراز پر لکھے گئے مقالات
== مقالات ایم اے
== احمد فراز کی غزل گوئی، سہیل احمد نگران پروفیسر وحیدہ غفور. پشاور یونیورسٹی. پشاور 1995ء

== خصوصی نمبرز
== "ماہِ نو" لاہور شمارہ جنوری 2009ء، 408 صفحات

== کتابیات (فراز شناسی)
== پاکستانی ادب کے معمار: احمد فراز:شخصیت اور فن، محبوب ظفر، اکادمی ادبیات پاکستان. اسلام آباد
= احمد فراز: یادوں کا ایک سنہرا ورق، اشفاق حسین، وجدان پبلی کیشنز. کراچی 2008ء

== رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی شمارہ 1961ء سالگرہ نمبر صفحہ 232


  • شہر ِ سخن آراستہ ہے (2004ء)

  • اے عشق جنوں پیشہ (2007ء)

  • خواب ِ گل پریشاں ہے (1994ء)

  • سب آوازیں میری ہیں (1985ء)

  • پس انداز موسم (1989ء)

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard