Loading...
لاگ ان
منٹو ، سعادت حسن

قلمی نام

منٹو ، سعادت حسن


نام

سعادت حسن



نام والد
غلام حسن

صحافی, خاکہ نگار, ناول نگار, ڈرامہ نگار, افسانہ نگار

لاہور , پاکستان


پیدائش
1912-05-11   سمبرالہ، امرتسر - بھارت
وفات
1955-01-18   لاہور - پاکستان


لنک
www.en.wikipedia.org/wiki/Saadat_Hasan_Manto

تحقیق و ترتیب از میاں سعید

حوالہ جات: مدیران،مُرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرز و ناشرین کے شکریہ کے ساتھ:

== ممبر، انجمن ترقی پسند مصنفین

== ملازمت
== روزنامہ مروت
== ہفت روزہ "پاس" لاہور اڈیٹر لالہ کرم چند

== سعادت حسن منٹو پر لکھے گئے مقالات
== مقالات پی ایچ ڈی
== سعادت حسن منٹو کی کردار نگاری کا تنقیدی جائزہ، ڈاکٹر محمد نعیم نگران ڈاکٹر اسلم جمشید پوری ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی. میرٹھ
== منٹو: حیات اور کارنامے، ڈاکٹر برج پریمی نگران ڈاکٹر حامدی کاشمیری، کشمیر یونیورسٹی. سرینگر، 1976ء
== سعادت حسن منٹو کی افسانہ نگاری، ڈاکٹر اشرف الدین، مگدھ یونیورسٹی. گیا، 1986ء
== منٹو کے افسانوں کے نسوانی کرداروں کے رویوں کا نفسیاتی مطالعہ، ڈاکٹر مسرت رحمٰن، رانچی یونیورسٹی. رانچی، 1986ء
== بیسویں صدی کی سیاسی و سماجی صورتِ حال میں منٹو کے نسوانی کردار، ڈاکٹر ایم ندیم اسلم نگران ڈاکٹر رشید امجد، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز. اسلام آباد، 2006ء
== منٹو کی افسانہ نگاری کا تنقیدی جائزہ، ڈاکٹر نگار عظیم نگران ڈاکٹر ایم حنیف، جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی،
== منٹو کے افسانوں میں نفسیاتی و جنسیاتی پہلو، ڈاکٹر صابر عبداللطیف نگران ڈاکٹر غلام دستگیر، شیوا جی یونیورسٹی. کولھا پور،

== مقالات ایم فل
== منٹو کی کچھ کہانیوں کے نسوانی کرداروں کا سماجیاتی مطالعہ، مسرت جہاں نگران ڈاکٹر اسلم پرویز، جواہرلعل نہرو یونیورسٹی. دہلی، 1985ء
== سعادت حسن منٹو کے افسانوں میں کردارنگاری، فیضان احمد نگران ڈاکٹر نصیراحمد خاں، جواہرلعل نہرو یونیورسٹی. دہلی، 1989ء
== منٹو اور عصمت کے یہاں عورت، ایس پرویز احمد نگران ڈاکٹر صدیق الرحمٰن قدوائی، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی. دہلی، 1993ء
== منٹو کی خاکہ نگاری، سید مصطفٰی شاہ نگران ڈاکٹر مجید مضمر، کشمیر یونیورسٹی. سرینگر، 2004ء
== پاکستان میں منٹو شناسی کی روایت، طاہر عباس نگران ڈاکٹر قاضی عبدالرحمٰن عابد، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان، 2005ء
== منٹو کے شاہکار افسانے: تحقیق و تجزیہ، محمد لیاقت نگران شیخ زینت اللہ، پنجابی یونیورسٹی. پٹیالہ،

== مقالات ایم اے
== سعادت حسن منٹو- شخصیت اور فن، سید علمدار حسین بخاری نگران ڈاکٹر انوار احمد، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان، 1978ء

== خصوصی نمبرز
== منٹو نمبر "افکار" کراچی مدیر صہبا لکھنوی شمارہ 45، 44 1955ء

== کتابیات (تذکرے، تبصرے، تاریخ، تنقید و وفیات)
== داستان سے افسانے تک، وقار عظیم، اُردو اکیڈمی سندھ. کراچی، 1960ء صفحہ 282
== اُردو تھیٹر حصہ سوم، ڈاکٹر عبدالعلیم نامی، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی 1962ء صفحہ 307
== وفیات ناموران پاکستان، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، اُردو سائنس بورڈ. لاہور، 2006ء صفحہ 358

== کتابیات (منٹو شناسی)
== پاکستانی ادب کے معمار- سعادت حسن منٹو: شخصیت اور فن، مبین مرزا، اکادمی ادبیات پاکستان. اسلام آباد
== منٹو ایک مطالعہ، وارث علوی
== منٹو میرا دوست، محمد اسداللہ، منٹو میموریل. کراچی-لاہور، 1955ء
== منٹو کے نمائندہ مختصر افسانے ،مُرتب، اطہر پرویز ،ایجوکیشنل بُک ڈپو. علی گڑھ ،1981ئ
== منٹو نوری نہ ناری، ممتاز شیریں، مکتبۂ اسلوب. کراچی، 1985ء
== منٹو ایک کتاب، صہبا لکھنوی، مکتبۂ افکار. کراچی. 1994ء
== سعادت حسن منٹو ،پریم گوپال متل ،موڈرون پبلشنگ ہاؤس. نئی دہلی ،1999ء
== سعادت حسن منٹو، انیس ناگی، 1999ء
== کلیات منٹو(منٹو کے مضامین) مُرتب:ڈاکٹر ہمایوں اشرف ،2005ء
== کلیات منٹو(منٹو کے ڈرامے) مُرتب:ڈاکٹر ہمایوں اشرف ،2005ء
== کلیات منٹوجلد اول (منٹو کے افسانے) مُرتب:ڈاکٹر ہمایوں اشرف ،2005ء
== سعادت حسن منٹو حیات اور افسانے، فرزانہ اسلم، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس دہلی .2009.ء


== رسائل
== اُردو افسانہ اور چالیس اہم افسانہ نگار ،شاہین زیدی ، سہ ماہی "نوادر" لاہور سالنامہ 2012ء صفحہ 15


  • برقعے(-1981ء-152 صفحات)ناشر:ساقی بُک ڈپو.دہلی (10 طنزیہ انشائیوں کا مجموعہ)

  • نور جہاں سُرورِ جہاں (1975ء - 71 صفحات) مکتبۂ شعر و ادب. لاہور ()

  • رومی نمبر "عالمگیر" ()مرتب

  • فرانس نمبر "ہمایوں" () مرتب

  • رندھیر پہلوان()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |   آخری


Keyboard