Loading...
لاگ ان

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے


غالب ، مرزا اسداللہ خاں

قلمی نام

غالب ، مرزا اسداللہ خاں


نام

مرزا اسداللہ خاں



نام والد
مرزا عبداللہ بیگ خاں

ادیب, شاعر

دہلی , بھارت


پیدائش
1797-12-27   آگرہ - بھارت
وفات
1869-02-15   دہلی - بھارت


ویب سائٹ
www.ghalibinstitute.com

لنک
www.en.wikipedia.org/wiki/Mirza_Ghalib

تحقیق و ترتیب از میاں سعید

حوالہ جات: مدیران،مُرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونر و ناشرین کے شکریہ کے ساتھ:

== 1261ھ کا ایک یادگار مشاعرہ
== اس مشاعرے میں ان شعراء نے اپنا کلام سنایا:- (1) مرزا فخرو رمز (2) شیخ محمد ابراہیم ذوق (3) مرزا اسداللہ خاں غالب (4) حکیم مومن خاں مومن (5) حافظ عبدالرحمٰن احسان (6) صدرالدین آزردہ (7) نواب مرزا خاں داغ دہلوی (8) نواب مصطفٰی خاں شیفتہ (9) مرزا قادر بخش صابر (10) امام بخش صہبائی (11) سید ظہیرالدین حسین خاں ظہیر (12) حکیم آغا خاں عیش دہلوی (13) مرزا رحیم الدین حیا (14) زین العابدین خاں عارف - غالب کے بھانجے (15) مرزا غلام نصیرالدین قناعت (16) نواب ضیاءالدین احمد خاں نیر، رخشاں (17) مرزا پیارے رفعت (18) نواب علاءالدین خاں علائی (19) مرزا کریم الدین رسا (20) مرزا قربان علی بیگ سالک (21) مرزا رحین الدین ایجاد (22) عباس علی خاں بیتاب (23) مرزا فخرالدیب حشمت (24) بال مکند حضور (25) غلام محی الدین اشکی (26) قاضی نجم الدین برق (27) مرزا منجھلے فسوں (28) میر صاحب (29) مرزا جمعیت شاہ ماہر (30) جارج پیس شور (31) محمد عسکری نالاں (32) الگزنڈر ہیڈلے آزاد (33) میر شجاعت علی تسلی (34) محمد حسین تائب (35) غلام رسول شوق (36) میر حسین تسکین (37) خواجی غلام حسین بیدل (38) منشی محمد علی تشنہ (39) محمد حسین بسمل (40) میر بہادر علی حزیں (41) محمد حسین بسمل (42) مرزا حاجی بیگ شہرت (43) باقر علی جعفری (44) محمد عبدالعزیز عزیز (45) نوازش حسین خاں تنویر (46) حکیم سکھا نند رقم (47) خواجہ معین الدین یکتا (48) حکیم سید محمد تعشق تعشق (49) شیخ نیاز احمد جوش (50) محمود جان اوج (51) میر حسین تجلی - میرتقی میر کے پوتے (52) محمد جعفر تابش (53) مرزا کامل بیگ کامل (54) تمکین (55) عبدالعلی قلق (56) میاں عاشق عاشق (57) غلام احمد تصویر (58) عبدالقادر یل (59) اوج (60) مرزا علی بیگ نازنین


== غالب کی خط و کتابت
== ان شعراء و ادباء سے 1847ء سے 1869ء کے درمیان غالب کی خط و کتابت ہوتی رہی (1) مرزا ہرگوپال تفتہ -123 خطوط (2) منشی نبی بخش حقیر -70 خطوط (3) منشی جواہر سنگھ جواہر-3 خطوط (4) محمد زکریا خاں زکی (5) منشی عبداللطیف -2 خطوط (6) عبدالحق (7) سعدالدین خاں شفق (8) قاضی عبدالجلیل جنون - 30 خطوط (9) سید بدرالدین احمد کاشف المعروف بہ فقیر - 5 خطوط (10) نواب یوسف مرزا-12 خطوط (11) شاہ عالم - 3 خطوط (12) سید غلام حسنین قدر بلگرامی -22 خطوط (13) یوسف علی خاں ناظم -40 خطوط (14) حکیم غلام غوث نجف خاں -25 خطوط (15) بابو ہرگوبند سہائے نشاط (16) میر مہدی مجروح -50 خطوط (17) مرزا شہاب الدین احمد ثاقب -10 خطوط (18) چودھری عبدالغفور سرور -27 خطوط (19) نواب زین الدین خاں بہادر عرف کلن میں (20) علاءالدین خاں علائی -58 خطوط (21) مرزا حاتم علی مہر -19 خطوط (22) منشی شیو نرائن آرام -36 خطوط (23) میر افضل علی عرف میرن صاحب -3 خطوط (24) غلام غوث خاں بے خبر-25 خطوط (25) مہاراجہ سردار سنگھ والی بیکانیر -ایک خط (26) محمد نعیم آزاد -2 خطوط (27) صاحب عالم مارہروی -6 خطوط (28) نواب حسین مرزا،ذوالفقارالدین حیدر خاں -6 خطوط (29) میاں داد خاں سیاح -35 خطوط(30) احمد حسن قنوجی -2 خطوط (31) منشی محمد ابراہیم خلیل -ایک خط (32) منشی سخاوت حسین -2 خطوط (33) قاضی عبدالرحمٰن تحسین -9 خطوط (34) حکیم سید احمد حسن مودودی -11 خطوط (35) عباس رفعت -2 خطوط (36) قاضی محمد نورالدین حسین فائق -ایک خط (37) مفتی محمد عباس (38) نواب ضیاءالدین احمد خاں نیر، رخشاں - ایک خط (39) منشی نولکشور -2 خطوط(40) میر سرفراز حسین (41) مرزا عباس بیگ (42) محمود مرزا (43) منشی حبیب اللہ ذکا -17 خطوط (44) نواب میر غلام باہا خاں -10 خطوط (45) مردان علی خاں رعنا -2 خطوط (46) میر بندہ علی خاں عرف مرزا امیر- ایک خط (47) نواب امین الدین احمد خاں -8 خطوط (48) مرزا قربان علی بیگ خاں سالک -ایک خط(49) منشی سیل چند -7 خطوط (50) عبدالرزاق شاکر -10 خطوط (51) حکیم غلام مرتضٰی خاں - ایک خط (52) سید سجاد مرزا (53) سید فرزند احمد صفیر بلگرامی -6 خطوط (54) میر ولات علی خاں (55) نواب کلب علی خاں -76 خطوط (56) ماسٹر پیارے لال آشوب -5 خطوط (57) حکیم غلام رضا خاں (58) حکیم ظہیرالدین خاں -2 خطوط (59) مرزا شمشاد علی بیگ رضوان -2 خطوط (60) ضیاءالدین احمد خاں ضیاء -3 خطوط (61) محمد محسن صدرالصدور (62) نواب میر ابراہیم علی خاں وفا -5 خطوط (63) مولوی نغمان احمد (64) سید محمد عباس علی خاں بیتاب -2 خطوط (65) فرقانی میرٹھی -ایک خط (66) محمد حسین خاں (67) شہزادہ بشیرالدین توفیق -4 خطوط (68) مولانا احمد حسین مینا مرزا پوری -2 خطوط (69) مرزا باقر علی خاں کامل -3 خطوط (70) شاہ فرزند علی صوفی منیری -ایک خط (71) منشی ہیرا چند -2 خطوط (72) بہاری لال مشتاق -2 خطوط (73) مظہر علی (74) شیخ لطیف احمد بلگرامی (75) میر سرفراز حسیب (76) تفضل حسین خاں -ایک خط (77) خلیفہ احمد علی ،احمد رامپوری -ایک خط (78) مرزا رحیم بیگ (79) عزیز صفی پوری -2 خطوط(80) یوسف علی خاں عزیز -3 خطوط (81) منشی غلام بسمل اللہ (82) مرزا امیرالدین خاں فرخ مرزا (83) مولوی کرامت علی (84) حکیم محب علی (85) میر احمد حسین میکش -3 خطوط (86) منشی کیول رام ہوشیار -ایک خط (87) منشی ہیرا سنگھ -2 خطوط (88) مولوی عبدالغفور خاں نساخ -ایک خط


== انسٹی ٹیوٹس،اکیڈیمیز بنام غالب
== غالب اکیڈمی. نئی دہلی 22 فروری 1969ء میں قائم ہوئی
== غالب انسٹیٹیوٹ. نئی دہلی.1971ء میں قائم ہوا

== لائبریرز بنام غالب
== غالب لائبریری. کراچی. پاکستان

== رسائل بنام غالب
== ماہنامہ "غالب" سڈنی. اسٹریلیا اجراء ستمبر 1980ء
== ششماہی "غالب" کراچی، ادارۂ یادگارِ غالب. کراچی، اجراء
== مجلہ "غالب نامہ" نئی دہلی، غالب انسٹیٹیوٹ. نئی دہلی اجراء

== مرزا غالب کے حوالے سے لکھے گئے ڈرامے:
== غالب اور اُن کی بیگم، سید امتیاز علی تاج
== مرزا غالب، ڈاکٹر محمد حسن
== مرزا غالب بندر روڈ پر، خواجہ معین الدین
== مرزا غالب لندن میں، شان الحق حقی
== مرزا غالب، ڈاکٹر اعجاز حسین
== غدر کے بعد، غلام الثقلین نقوی
== حسرتِ تعمیر (غالب کی شخصیت اورآرٹ پر ایک اسٹیج ڈرامہ) ڈاکٹر حامد کاشمیری
== ترقی پسند غالب، کنہیا لال کپور
== عہد و سوانح غالب (چار مناظر کی ایک تمثیل) ڈاکٹر محمد اشرف
== اچھا کہیں جسے، ابصار عبدالعلی
== غالب جدید شعراء کی مجلس میں، کنہیا کلا کپور
== غالب اور گوئٹے، حاجی لق لق
== غالب کے گھر کا نقشہ، پروفیسر محمد طاہر فاروقی
== غالب سے ملئیے (فیچر) مالک رام

== خصوصی اشاعت- غالب نمبرز
== "افکار" کراچی مدیر صہبا لکھنوی شمارہ فروری مارچ 1966ء
== "سورج" لاہور مدیر تسلیم احمد تصور شمارہ اپریل مئی 1996ء

== مرزا اسداللہ خاں غالب پر لکھےگئے مقالات

== برکت اللہ یونیورسٹی. برکت اللہ
== مقالات پی ایچ ڈی
== غالبیات کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ، ڈاکٹر سید متین الرحمٰن ، 1974ء

== بنارس ہندو یونیورسٹی . بنارس
== مقالات پی ایچ ڈی
== خطوط غالب کا تحقیقی اور تنقیدی مطالعہ، ڈاکٹر محمد رفیع انصاری

== پٹنہ یونیورسٹی. پٹنہ قائم شدہ 1917ء
== مقالات :پی ایچ ڈی
== غالب کی شاعری اور فن، ڈاکٹر محمد مظہر سلیم نگران ڈاکٹر محمد صدیق، 1980ء
== غالب کے خطوں میں عصری حسیت، ڈاکٹر بیگم ن حسین، 1988ء

== جواہرلعل نہرو یونیورسٹی. دہلی
== مقالات پی ایچ ڈی
== خطوط غالب کا اسلوب، ڈاکٹر عبدالمنان خاں نگران ڈاکٹر نصیر احمد خاں، 1990ء

== مقالات ایم فل
== غالب کے اُردو خطوط کا مواد، ایک تجزیہ، نواب علی وارثی نگران ڈاکٹر صدیق الرحمٰن قدوائی، 1982ء
== خطوط غالب میں طنز و مزاح کے عناصر نگران ڈاکٹر اشفاق محمد خاں، 1988ء
== غالب کے خطوط میں مختلف عناصر کی نشان دہی ، محمد تبریز عالم نگران ڈاکٹر اشفاق محمد خاں، 1995ء


== دہلی یونیورسٹی. دہلی
== مقالات پی ایچ ڈی
== غالب کا شعری فن، ڈاکٹر سید حسنات نگران ڈاکٹر محمد حسن،
== دیوانِ غالب سے متعلق، قلمی نسخوں کا تنقیدی مطالعہ، ڈاکٹر سید فرحت حسین نگران ڈاکٹر قمر رئیس،
== غالب کے مکاتیب کا نثری اسلوب، ڈاکٹر سیدابوالعاصم نگران ڈاکٹر خواجہ احمد فاروقی، 1974ء
== غالبیات کا تنقیدی مطالعہ، ڈاکٹر جاوید اقبال نگران ڈاکٹر ابن کنول، 2006ء

== مقالات ایم فل
== عہدِ غالب کا تہذیبی اور تنقیدی مطالعہ، شاکرہ بیگم نگران ڈاکٹر تنویر احمد علوی،

== رائچی یونیورسٹی. رائچی قائم شدہ 1962ء
== مقالات پی ایچ ڈی
== اُردو نثر کی ترقی میں غالب کا حصہ، ڈاکٹر محمد مرتضٰی ہاشمی نگران ڈاکٹر وہاب اشرفی 1984ء

== علی گڑھ مسلم یونیورسٹی. علی گڑھ
== مقالات پی ایچ ڈی
== غالب اور عالمگیری شعراء ، ڈاکٹر خورشید الاسلام نگران پروفیسر آل احمد سرور، 1954ء
== غالب کی امیجری، ڈاکٹر صبحیہ وجاہت، 1968ء
== کلامِ غالب کا فنی مطالعہ ،ڈاکٹر فریدہ بیگم نگران ڈاکٹر خورشید الاسلام ، 1979ء
== خطوط غالب کے ادبی مباحث کا تنقیدی جائزہ، ڈاکٹر مشیر احمد نگران ڈاکٹر ظفراحمد صدیقی، 2005ء

== کانپور یونیورسٹی کانپور
== مقالات پی ایچ ڈی
== غالب کا ادبی شعور نثری تصانیف کے آئنیے میں، ڈاکٹر کاظم علی خاں نگران ڈاکٹر ملک زادہ منظور احمد

== کشمیر یونیورسٹی. سرینگر
== مقالات پی ایچ ڈی
== غالب کی اُردو اور فارسی شاعری کا تقابلی مطالعہ اور ذرائع کی تحقیقات، ڈاکٹر عبداللہ شیدا، 1967ء
== غالب کے اُردو خطوط کا تنقیدی مطالعہ، ڈاکٹر زاہد شمیم، 1973ء
== اُردو تنقید میں غالب شناسی، ڈاکٹر سجان کور نگران ڈاکٹر شکیل الرحمٰن، 1980ء


== گورکھپور یونیورسٹی. گورکھپور
== مقالات پی ایچ ڈی
== غالب کے خطوط کا سماجیاتی مطالعہ، ڈاکٹر نصیرالدین ، 1982ء
== غالب کے نقاد، ڈاکٹر محمد مشتاق خاں نگران ڈاکٹر محمود الٰہی، 1982ء



== مگدھ یونیورسٹی. بودھ. گیا قائم شدہ 1962ء
== مقالات: پی ایچ ڈی
== غالب کی اُردو شاعری میں پیکرتراشی، ڈاکٹر سید حسن امام نگران ڈاکٹر افصح ظفر 1977ء
== غالب کی شاعری میں استعارے کا نظام، ڈاکٹر حسن امام نگران ڈاکٹر وہاب اشرفی، 1977ء
== غالب کی شاعری کا فکری آہنگ، ڈاکٹر سید اقبال احمد نگران ، 1985ء

== ممبئی یونیورسٹی. ممبئی
== مقالات پی ایچ ڈی
== اُردو میں ادبی خط نگاری اور غالب، نیلوفر احمد نگران ڈاکٹر یونس اگاسکر، 2005ء

== ناگ پوریونیورسٹی ناگ پور
== مقالات پی ایچ ڈی
== جدید اُردو شاعری پر مرزا غالب کا اثر، ڈاکٹر اشرف علی خاں نگران ڈاکٹر محمد حبیب



== پاکستانی یونیورسٹیز:
== بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان
== مقالات پی ایچ ڈی
== تفہیم غالب کی روایت میں علی گڑھ کی ادبی خدمات کا تنقیدی جائزہ، ڈاکٹر فرخ ذبیح نگران ڈاکٹر عقیلہ بشیر، 2007ء

== پنجاب یونیورسٹی. لاہور شعبۂ اُردو اپریل 1948ء
== مقالات:- ایم اے
== غالب کی امیجری، زرینہ خٹک نگران ڈاکٹر عبادت بریلوی 1970ء
== اُردو رسائل کے غالب نمبر- اشاریہ، شمیم اختر نگران ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی 1970ء
== کلامِ غالب میں فکری عناصر، صابرہ بانو نگران ڈاکٹر سجاد باقر رضوی 1971ء
== مطالعۂ غالب- انسیویں صدی میں، نجمہ نیاز نگران ڈاکٹر سید معین الرحمٰن 1974
== ڈاکٹر ایس ایم اکرام بطور غالب شناس، قمرالنساء نگران ڈاکٹر سید معین الرحمٰن 1974ء
== مولانا غلام رسول مہر بطور غالب شناس، نیر سلطانہ نگران ڈاکٹر سید معین الرحمٰن 1974ء

== سندھ یونیورسٹی. جامشور.حیدرآباد شعبہ اُردو 1953
== مقالات پی ایچ ڈی
== غالبیات کا تحقیقی اور توضیحی مطالعہ، ڈاکٹر سید معین الرحمٰن نگران ڈاکٹر غلام مصطفٰی خاں. 1972ء


== کتابیات (تذکرے،تاریخ و وفیات)
== تذکرہ اہلِ دہلی، سرسید احمد خاں مرتبہ قاضی احمد میاں اختر جونا گڑھی، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی،1965ء صفحہ 154
== ارمغان گوگل پرشاد، گوگل پرشاد رسا مرتبہ ڈاکٹر فرمان فتح پوری، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی، 1975ء صفحہ 64
== وجہی سے عبدالحق تک، ڈاکٹر سید عبداللہ، مکتبۂ خیابانِ ادب. لاہور، طبع دوم 1977ء صفحہ 39
== سُرورِ رفتہ، امیر چند بہار، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری. پٹنہ، 1998ء صفحہ 83


== کتابیات - (غالبیات)
== مکاتیبِ غالب ، مولانا امتیاز علی خاں عرشی، 1937ء
== خطوط غالب جلد اول ، مولوی مہیش پرشاد، 1941ء
== غالب، غلام رسول مہر، علمی کتاب خانہ. لاہور 1944ء
== فلسفہ کلامِ غالب، شوکت سبزواری 1946ء
== مآثر غالب ، قاضی عبدالودُود ، پٹنہ، 1949ء
== نادراتِ غالب، آفاق احمد آفاق، 1949ء
== خطوط غالب جلد اول، غلام رسول مہر، 1951ء
== غالب اور تصوف، سید محمد مصطفٰی صابری، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس. دہلی
== خطوطِ غالب کی اہم خصوصیات - احوال و نقدِ غالب، غلام رسول مہر مرتبہ پروفیسر محمد حیات خاں سیال، نذیر سنز. لاہور 1967ء
== تلاشِ غالب، نثار احمد فاروقی، غالب اسٹی ٹیوٹ. نئی دہلی، 1969ء
== غالب ایک مطالعہ، ممتاز حسین، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی 1969ء
== غالب زندہ ہے، ڈاکٹر آمنہ خاتون، 1969ء
== غالب شاعر امروز و فردا، ڈاکٹر فرمان فتح پوری، اقبال سنز. لاہور 1970ء
== گُلِ رعنا (غالب)، مالک رام. دہلی 1970ء
== غالب کی شاعری اور شخصیت، رشید احمد صدیقی، مکتبہ جامعہ لمیٹڈ. نئی دہلی 1970ء
== غالب کے سات رنگ، ڈاکٹر سہیل بخاری 1970ء
== غالب کون، سلیم احمد، مکتبہ المشرق. کراچی 1971ء
== غالب اور آہنگِ غالب، ڈاکٹر یوسف حسین خاں. دہلی 1971ء
== غالب شناشی، ڈاکٹر ظ انصاری بمنئی 1972ء
== غالب- دی پوئٹ اینڈ ہز ایج بائی رالف رسل. کیمرج 1972ء
== تفسیرِ غالب، گیان چند، 1972ء
== عرفانِ غالب، آل احمد سُرور. علی گڑھ 1973ء
== غالبیات کے چند مباحث، ڈاکٹر ابو محمد سحر لکھنؤ 1973ء
== غالب اور انقلاب ستاون، ڈاکٹر سید معین الرحمٰن. لاہور 1974ء
== غالب - شخص اور شاعر، مجنوں گورکھپوری. کراچی 1974ء
== گل رعنا (غالب)، سید قدرت نقوی. کراچی 1975ء
== غالب اور سُرور، ایم حبیب خاں. دہلی 1975ء
== رموزِ غالب، ڈاکٹر گیان چند. دہلی 1976ء
== بیاضِ غالب- تحقیقی جائزہ، کمال احمد صدیقی. سری نگر 1976ء
== دی غزلز آف غالب بائی ڈاکٹر یوسف حسین خان. دہلی 1977ء
== غالب اور اقبال- تحقیقی عمل کا مطالعہ، ڈاکٹر حامد کاشمیری. سری نگر 1978ء
== متعلیقاتِ غالب، کالی داس گپتا رضا. بمبئی 1978ء
== غالب اور اقبال کی متحرک جمالیات، ڈاکٹر یوسف حسین خاں. دہلی 1979ء
== غالب- تقلید اور اجتہاد، ڈاکٹر خورشیدالاسلام. علی گڑھ 1979ء
== غالب کے معنوی اساتذہ، ظفر ادیب. دہلی 1980ء
== تحقیقِ غالب، ڈاکٹر سید معین الرحمٰن. کراچی 1981ء
== غالب اور صغیر بلگرامی، مشفق خواجہ. کراچی 1981ء
== حیاتِ غالب، شیخ محمد اکرام، ادارہ ثقافت اسلامیہ. لاہور 1982ء
== انتخاب محاسن کلامِ غالب، عبدالرحمٰن بجنوری، انجمن ترقیٔ اُردو (ہند) نئی دہلی، 1983ء
== غالب کی شاعری، امر دہلوی، اسٹرا پبلیکیشنز. نئی دہلی، 1983ء
== شرح دیوانِ غالب، یوسف سلیم چشتی، اعتقاد پبلشنگ ہوؤس. نئی دہلی
== غالب کے خطوط جلد اول، خلیق انجم، غالب انسٹیٹیوٹ. نئی دہلی، 1984ء
== غالب کے خطوط جلد دوم ، خلیق انجم، غالب انسٹیٹیوٹ. نئی دہلی، 1985ء
== غالب کے خطوظ جلد سوم ، خلیق انجم، غالب اسٹیٹیوٹ. نئی دہلی، 1987ء
== غالب کی بعض تصانیف کے بارے میں ،کالی داس گپتا رضا ،ساکار پبلشرز.ممبئی ،1990ء
== غالب: فکروفن ،فخرالاسلام اعظمی ،شبلی نیشنل کالج. اعظم گڑھ ، 1990ء
== غالب پر چند تحریریں ،سعادت علی صدیقی ،انجمن ترقی اُردو (ہند) نئی دہلی ، 1990ء
== غالب: احوال و آثار ،حنیف نقوی ،نصرت پبلی کیشنز. لکھنؤ ،1990ء
== عظمتِ غالب، عبدالمغنی، انجمن ترقی اُردو (ہند) نئی دہلی، 1990ء
== غالب کے خطوط جلد چہارم ، خلیق انجم، غالب اسٹیٹیوٹ. نئی دہلی ، 1993ء
== غالب کا سائنسی شعور، ڈاکٹر سید حامد علی شاہ، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی 1995ء
== میر، غالب اور اقبال تین صدیوں کی تین آوازیں، ڈاکٹر آفتاب احمد 1996ء
== مرزا غالب از ڈاکٹر نتالیا پری گارینا مترجم محمد اُسامہ فاروقی، دانیال. کراچی 1998ء
== غالب ایک مطالعہ، علی احمد جلیلی، 1998ء
== غالب کی ہندوستانیت، ساحل احمد، اُردو رائٹرس الہ آباد، 1998ء
== مرزا غالب قومی و عالمی تناظر میں، انعام الحق کوثر 1998ء
== غالب مزاح کی زد میں، تسلیم احمد تصور 1998ء
== غالب، غلام رسول مہر، شیخ مبارک علی. لاہور 1999ء
== مرزا غالب، ڈاکٹر نتالیا میری گارنا، مترجم اسامہ فاروقی، ادارہ ادبیات اُردو. حیدرآباد، 1999ء
== حالاتِ غالب، عقیل احمد، انٹرنیشنل اُردو پبلی کیشنز. نئی دہلی، 1999ء
== غالب: شخصیت اور عہد، مرتبین: پورن کمار ورما، اسامہ فاروقی، اُردو انڈیا انٹرنیشنل نئی دہلی و اداراہ ادبیات اُردو حیدرآباد، 1999ء
== غالب کا سومناتِ خیال، علی سردار جعفری مرتبہ جابر حسین، اُردو مرکز.عظیم آباد، 1999ء
== غالب کا فن، عبدالمغنی، انجمن ترقی اُردو (ہند) نئی دہلی، 1999ء
== توقیتِ غالب، کاظم علی خاں، انجمن ترقی اُردو (ہند) نئی دہلی، 1999ء
== غالب کے خطوط جلد پنجم ، خلیق انجم ، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی ، 2000ء
== غالب کے چند پہلو، ڈاکٹر شمس الرحمٰن فاروقی، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی 2001ء
== غالب کی بعض تصانیف، کالی داس گپتا رضا 2002ء
== غالبیات کے چند فراموش شدہ گوشے، ڈاکٹر اکبر حیدری، 2002ء
==نوادر غالب، ڈاکٹر اکبر حیدری، 2002ء
== غالب درون خانہ، کالی داس گپتا رضا، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی
== غالب اور ہماری تحریک آزادی، ڈاکٹر شمیم طارق 2002ء
== غالب کا سفر کلکتہ اور کلکتے کا ادبی معرکہ، ڈاکٹر خلیق انجم، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی 2005ء
== غالب اور آج کا شعور، ڈاکٹر محمد علی صدیقی 2006ء
== 1857ء کی کہانی مرزا غالب کی زبانی، مخمور سعیدی، نیشنل بُک ٹرسٹ. دہلی 2007ء
== غالب اور ستاون، ڈاکٹر سید معین الرحمٰن، غالب انسٹیٹیوٹ. دہلی 2007ء
== غالب، بہادر شاہ ظفر اور 1857ء ، ڈاکٹر شمیم طارق، غالب اکیڈمی. نئی دہلی 2008ء
== یادگارِ غالب، مولانا الطاف حسین حالی، ادارہ یادگارِ غالب. کراچی
== ذکرِ غالب، مالک رام، مکتبہ شعر و ادب. لاہور


== رسائل
== محاسنِ کلام غالب (اُردو) ،ڈاکٹر عبدالرحمٰن بجنوری، سہ ماہی "اُردو" شمارہ جنوری 1921ء صفحہ 9
== مرزا غالب کے کلام کی بعض خصوصیات ، مولوی محمد مہدی ، سہ ماہی "اُردو" شمارہ جنوری 1921ء صفحہ 129


  • دیوان ِ غالب(1841ء)مطبع ِ سیّدالاخبار.دلّی(شاعری)

  • قادرنامہ()

  • اُردوے معلیٰ()

  • عود ِ ہندی()

  • نادرات غالب()

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard