Loading...
لاگ ان
نسیم حجازی

قلمی نام

نسیم حجازی


نام

محمد شریف



نام والد
چودھری محمد ابراہیم

صحافی, ناول نگار, مزاح نگار, ادیب

راولپنڈی , پاکستان


پیدائش
1919-05-19   گورداسپور- بھارت
وفات
1996-03-02   راولپنڈی - پاکستان


تحقیق و ترتیب میاں سعید

ممبر
==
== بنیادی رکن، پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ راولپنڈی. مغربی پاکستان - جب آپ روزنامہ "کوہستان" راولپنڈی میں تھے
===================
نسیم حجازی پر لکھے گئے مقالات
===================
مقالات پی ایچ ڈی
=========
== نسیم حجازی کے ناولوں کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ ،ڈاکٹر ممتاز عمر نگران ڈاکٹر یونس حسنی کراچی یونیورسٹی .کراچی 2003ء
==============================================
ماخذات: مدیران،مُرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرز و ناشرین کے شکریہ کے ساتھ
==============================================
کتابیات
====
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،اُردو سائنس بورڈ .لاہور 2006ء صفحہ 887

رسائل
===
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی شمارہ 1961ء سالگرہ نمبر صفحہ 233

کتابیات (نسیم شناسی)
===========
== نسیم حجازی: ایک مطالعہ ،ڈاکٹر راجہ تصدق حسین ، 1987ء


  • کلیسا اور آگ(1978ء)ناول

  • سو سال بعد()طنزومزاح

  • سفید جزیرہ()طنزومزاح

  • ثقافت کی تلاش ()طنزومزاح

  • پورس کے ہاتھی ()طنزومزاح

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 |   آخری


Keyboard