Loading...
لاگ ان

محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے
زمانے اب تو خوش ہو زہر پی لیا میں نے


ساحر لدھیانوی

قلمی نام

ساحر لدھیانوی


نام

عبد الحئ



شاعر

لدھیانہ , بھارت


پیدائش
1921-03-08   لدھیانہ - بھارت
وفات
1980-10-25   ممبئی - بھارت


لنک
www.youtube.com/watch?v=HzHaNAldLjo&feature=related

لنک
www.en.wikipedia.org/wiki/Sahir_Ludhianvi

تحقیق و ترتیب از میاں سعید

حوالہ جات: مدیران،مرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرز و ناشرین کے شکریہ کے ساتھ:

== ممبر، انجمن ترقی پسند مصنفین

== ساحر لدھیانوی پر لکھے گئے مقالات
== مقالات پی ایچ ڈی
== ساحر لدھیانوی: حیات اور شاعری، ڈاکٹر ضیاء الدین نگران ڈاکٹر محمد مطیع الرحمٰن، للت نرائن متھلا یونیورسٹی. دربھنگا، 1989ء
== ساحر لدھیانوی: حیات اور شاعری، ڈاکٹر آنسہ پروین نگران ڈاکٹر افغان اللہ خاَں. دین دیال اپادھیاے یونیورسٹی. گورکھپور، 1999ء
== ساحر لدھیانوی اور معاصر شعراء - ایک جائزہ، ڈاکٹر عبدالرؤف شاد نگران ڈاکٹر یونس غازی، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی. میرٹھ ، 2003ء

== مقالات ایم فل
== ساحر: شخص اور شاعر، انور ظہیر نگران ڈاکٹر اسلم پرویزجواہرلعل نہرو یونیورسٹی. دہلی، 1988ء

== کتابیات (تذکرے، تاریخ، تنقید و وفیات)
== سُرورِ رفتہ، امیر چند بہار، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری. پٹنہ، 1998ء صفحہ 257
== نکہتِ اُردو، پروفیسر درخشاں کاشف، قمر کتاب گھر. کراچی، 2004ء صفحہ 255
== جامعات میں اُردو تحقیق، ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی، ہائر ایجوکیشن کمیشن. اسلام آباد ،2008ء صفحہ 156

== رسائل

== کتابیات (ساحر شناسی)
== ساحر لدھیانوی: ایک مطالعہ، مخمور سعیدی


  • تنہائیاں (شاعری) ()مکتبۂ عالیہ.لاہور

  • تانیا (س ن - 46 صفحات) مکتبۂ اُردو. لاہور (ترجمہ)

  • میں پل دو پل کا شاعر ہوں ()

  • آؤ کہ خواب بنیں (1981ء-120 صفحات) ناشر:اسٹار پبلی کیشنز. نئی دہلی ()

  • گاتا جائے بنجارا

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard