لوگ کہتے ہیں محبت میں اثر ہوتا ہے
کون سے شہر میں ہوتا ہے کدھر ہوتا ہے
مصحفی ، غلام ہمدانی
نام
شیخ غلام ہمدانی
نام والد
شیخ ولی محمد
نثر نگار, شاعر
امروہہ , بھارت
پیدائش
1748-04-19 امروہہ - بھارت
وفات
1824-00-00 لکھنؤ - بھارت
تحقیق و ترتیب از میاں سعید
حوالہ جات: مدیران،مرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرز و ناشرین کے شکریہ کے ساتھ:
== کتابیات (تذکرے و وفیات)
== طبقات الشعراء ہند، فیلن و کریم الدین، مطبع العلوم مدرسہ، دہلی ،1848ء صفحہ 350
== نسخۂ دلکشا، راجہ جنم جی متر ارمان، حصہ دوم 1870ء
== عقد ثریا، غلام ہمدانی مصحفی مرتبہ مولوی عبدالحق، انجمن ترقی اُردو اورنگ آباد (دکن)، 1934ء صفحہ 57
== گُلشن ہمیشہ بہار، نصراللہ خاں خویشگی مرتبہ ڈاکٹر اسلم فرخی، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی 1967ء صفحہ 283
== سُرورِ رفتہ، امیر چند بہار، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری. پٹنہ، 1998ء صفحہ 72 (پیدائش 1750ء امروہہ- وفات 1825ء لکھنؤ)
خوش معرکہ زیبا جلد اول، سعادت علی خاں ناصر مرتبہ مشفق خواجہ، مجلس ترقیٔ ادب. لاہور، 1970ء صفحہ 348
== ارمغان گوگل پرشاد، گوگل پرشاد رسا مرتبہ ڈاکٹر فرمان فتح پوری ، انجمن ترقیٔ اُردو پاکستان. کراچی 1975ء، صفحہ 77
== آبِ حیات، محمد حسین آزاد، خزینہ علم و اَدب. لاہور 2001ء صفحہ 275
== تاریخِ اَدبِ اُردو، رام بابو سکسینہ اُردو ترجمہ مرزا محمد عسکری، سنگ میل پبلی کیشنز،لاہور 2004ء صفحہ 154
== نکہتِ اُردو، پروفیسر درخشاں کاشف، قمر کتاب گھر. کراچی، 2004ء صفحہ 67
== کتابیات (مصحفی شناسی)
== مصحفی: حیات و کلام، افسر صدیقی امروہوی، مکتبۂ نیا دور، کراچی 1975ء
== رسائل
== مصحفی کی ایک غیر مطبوعہ مثنوی ، مولوی عبدالماجد ، سہ ماہی "اُردو" شمارہ اکتوبر 1921ء



















































