چمک جگنو کی برقِ بے اماں معلوم ہوتی ہے
قفس میں رہ کے قدر آشیاں معلوم ہوتی ہے
===
نظر آتا نہ تھا جو گردِ افکار و حوادث میں
وہ ساحل آنکھ نے طوفانِ غم میں ڈوب کر دیکھا
سیماب اکبرآبادی
نام
عاشق حسین صدیقی
نام والد
مولانا محمد حسین صدیقی
صحافی, ڈرامہ نگار, نقاد, ادیب, شاعر
کراچی , پاکستان
پیدائش
1880-06-05 اکبرآباد - بھارت
وفات
1951-01-31 کراچی - پاکستان
لنک
www.inquilab.com/adab/adb-indx.htm
لنک
www.en.wikipedia.org/wiki/Seemab_Akbarabadi
تحقیق و ترتیب از میاں سعید
حوالہ جات: مدیران،مُرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرز و ناشرین کے شکریہ کے ساتھ:
== ادبی رشتے داریاں:- (1) حامد اقبال صدیقی، پوتا
== شاگرد:- داغ دہلوی
== بانی مدیر ماہنامہ "شاعر" ممبئی - اجراء 1930ء، آگرہ
== کتابیات (تذکرے و تاریخ، تنقید و وفیات)
== اُردو تھیٹر حصہ سوم، ڈاکٹر عبدالعلیم نامی، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی 1962ء صفحہ 44
== جدید شعرائے اُردو، ڈاکٹر عبدالوحید، فیروز سنز. لاہور (س ن) صفحہ 290
== روحِ غزل ،پروفیسر مظفر حنفی ،انجمنِ روحِ ادب. الہ آباد، 1993ء صفحہ 93
== سُرورِ رفتہ، امیر چند بہار، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری. پٹنہ، 1998ء صفحہ 152
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول، احمد حسین صدیقی، محمد حسین اکیڈمی. کراچی 2003ء صفحہ 229
== نکہتِ اُردو، پروفیسر درخشاں کاشف، قمر کتاب گھر. کراچی، 2004ء صفحہ 186ء
== وفیات نامورانِ پاکستان، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، اُردو سائنس بورڈ. لاہور 2006ء صفحہ 381
== انسائیکلوپیڈک ڈکشنری آف اردو لٹریچر والیوم 1 بائی عابدہ سمیع الدین فرسٹ ایڈیشن 2007ء پیج 26
== کراچی کے دبستانِ شاعری میں اُردو غزل کا ارتقاء ، ڈاکٹر جاوید منظر، مکتبۂ عالمین پاکستان. کراچی، 2011ء صفحہ 262
- سازِ حجاز (-1984ء-) سیماب اکاڈمی. کراچی (نعتیں،نظمیں)
- وحیِ منظوم (- بار دوم نومبر 1981ء)سیماب اکاڈمی. کراچی ()
- لوحِ محفوظ ()سیماب اکاڈمی.ممبئی (غزلوں کا تیسرا اور آخری مجموعہ)
- تغیرِ غم (-بار دوم 1948ء) مکتبہ قصرالادب.آگرہ ()
- شعرِ انقلاب (دسمبر 1947ء-) انقلابی و سیاسی نظموں کا مجموعہ


















































