پریم چند
نام
دھنپت رائے
نام والد
منشی عجائب لال
ناول نگار, ڈرامہ نگار, افسانہ نگار
بنارس , بھارت
پیدائش
1880-07-31 بنارس - بھارت
وفات
1936-10-08 بنارس - بھارت
لنک
www.en.wikipedia.org/wiki/Munshi_Premchand
تحقیق و ترتیب از میاں سعید
حوالہ جات: مدیران،مرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرز و ناشرین کے شکریہ کے ساتھ:
== ممبر، انجمن ترقی پسند مصنفین
== پریم چند پر لکھے گئے مقالات
== مقالات ڈی لٹ
== پریم چند کی افسانہ نگاری، ڈاکٹر شکیل الرحمٰن، پٹنہ یونیوسٹی. پٹنہ
== پریم چند کی زندگی اور ناولوں میں گاندھیائی اثرات، ڈاکٹر احمد حسین، الہ آباد یونیورسٹی. الہ آباد
== مقالات پی ایچ ڈی
== پریم چند: حیات اور تخلیقات، ڈاکٹر جگت نرائن میکروال، لکھنؤ یونیورسٹی. لکھنؤ، 1945ء
== پریم چند کا تنقیدی مطالعہ بحیثیت ناول نگار، ڈاکٹر صاحب علی (قمر رئیس) نگران ڈاکٹر رشید احمد صدیقی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی. علی گڑھ ، 1959ء
== پریم چند کا عہد اور فن، ڈاکٹر عبیداللہ خان، نگران سید وقار عظیم پنجاب یونیورسٹی. لاہور، 1962ء
== پریم چند کے ناولوں میں عورتوں کا کردار، ڈاکٹر شمیم نکہت، لکھنؤ یونیورسٹی. لکھنؤ، 1963ء
== پریم چند اور ان کے اُردو افسانے: ایک نفسیاتی مطالعہ، ڈاکٹر اعظم ابراہیم بنگی، شیوا جی یونیورسٹی. کولھا پور، 1975ء
== پریم چند کے ناولوں اور کہانیوں پر گاندھیائی اثرات، ڈاکٹر سعیدالظفر عباسی نگران جعفر رضا، الہ آباد یونیورسٹی. الہ آباد، 1978ء
== پریم چند اور شرت چند: ایک تقابلی جائزہ، ڈاکٹر عبداللہ نگران ڈاکٹر وہاب اشرفی، رانچی یونیورسٹی. رانچی، 1984ء
== پریم چند کے ناولوں میں زندہ جاوید کردار، ڈاکٹر ہمایوں رشید، مگدھ یونیورسٹی، گیا، 1986ء
== پریم چند کے افسانوں کا سماجیاتی مطالعہ، ڈاکٹر عبدالوحید نگران ڈاکٹر احمر لاری، دین دیال اپادھیاے یونیورسٹی. گورکھپور، 1986ء
== پریم چند کے اسلوب کے ارتقا کا ساخیاتی مطالعہ: بازارِ حُسن، گوشۂ عافیت اور گنودان کی روشنی میں، ڈاکٹر محمد حسن غافل، جواہرلعل نہرو یونیورسٹی. دہلی، 1986ء
== پریم چند کے نمائندہ کردار(ناول کی روشنی میں، ڈاکٹر عبدالستار نگران ڈاکٹر اسلم آزاد، پٹنہ یونیورسٹی. پٹنہ، 1987ء)
== پریم چند کے افسانوں میں عورت، ڈاکٹر اختر کمال بانو، بابا صاحب بھیم امبیڈکر بہار یونیورسٹی. مظفرپور، 1988ء
== پریم چند کے ناولوں کا سماجیاتی مطالعہ، ڈاکٹر انور حسین خاں نگران ڈاکٹر احمر لاری،دین دیال اپادھیاے یونیورسٹی. گورکھپور، 1989ء
== پریم چند کے ناولوں کا سیاسی، سماجی اور معاشی پس منظر، ڈاکٹر انصار حسین کاظمی نگران ڈاکٹر اسلم آزاد، پٹنہ یونیورسٹی. پٹنہ، 1992ء
== پریم چند کے ناولوں میں خواتین کے مسائل، ڈاکٹر سیما فاروقی نگران ڈاکٹر اختر بستوی، دین دیال اپادھیاے یونیورسٹی. گورکھپور، 1994ء
== مقالات ایم فل
== پریم چند اور ان کا اسلوب، احمد حسین انصاری نگران نصیراحمد خاں، جواہرلعل نہرو یونیورسٹی. دہلی، 1981ء
== پریم چند کے ناولوں میں اخلاقی اقدار، یاسمین خان نگران ڈاکٹر یوسف سرمست، عثمانیہ یونیورسٹی. حیدرآباد، 1982ء
== پریم چند کی کہانیوں میں سیاسی عناصر، تسلیم پانڈے نگران ڈاکٹر برج پریمی، کشمیر یونیورسٹی. سری نگر، 1983ء
== پریم چند کے ناولوں پر تحریک آزادی کے اثرات (میدانِ عمل کے خصوصی حوالے سے)، محمد زکریا نگران ڈاکٹر نصیراحمد خاں، جواہرلعل نہرو یونیورسٹی. دہلی، 1987ء
== پریم چند کی کہانیوں میں متوسط طبقے کی تہذیبی زندگی کا مطالعہ، عبدالمنان خاں نگران ڈاکٹر نصیر احمد خاں، جواہرلعل نہرو یونیورسٹی. دہلی، 1988ء
== پریم چند کے ناولوں اور افسانوں میں ہریجنوں کے مسائل، عظمت اللہ خاں نگران ڈاکٹر ثمینہ شوکت، حیدرآباد یونیورسٹی. حیدرآباد، 1990ء
== پریم چند کے افسانوں میں علامت نگاری، سیدی اِسرا نگران ڈاکٹر رحمت علی خان، حیدرآباد یونیورسٹی. حیدرآباد، 1992ء
== مقالات ایم اے
== پریم چند بحیثیت افسانہ نگار، فرزانہ گل نگران ڈاکٹر اے بی اشرف، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان 1978ء
== پریم چند کے افسانوں میں داستانوی اثرات، شفقت عباس، نگران قاضی عابد، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان 2000ء
== کتابیات (تذکرے، تاریخ، تنقید و وفیات)
== اُردو تھیٹر حصہ سوم، ڈاکٹر عبدالعلیم نامی، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی 1962ء صفحہ 157
== نکہتِ اُردو، پروفیسر درخشاں کاشف، قمر کتاب گھر. کراچی، 2004ء صفحہ 340ء
== رسائل
== لاہور میں مطبوعہ اُردو ڈرامے، ڈاکٹر مجید بیدار ماہنامہ "اخبارِ اُردو" اسلام آباد صفحہ 7 شمارہ اگست 1985ء
== اُردو افسانہ اور چالیس اہم افسانہ نگار ،شاہین زیدی ، سہ ماہی "نوادر" لاہور سالنامہ 2012ء صفحہ 11
== کتابیات (پریم شناسی)
== منشی پریم چند: شخصیت اور کارنامے، قمر رئیس، ایجوکیشنل بُک ہاؤس. علیگڑھ ، 1983ء
== پریم چند: فن اور تعمیر فن، جعفر رضا، 1999ء
== پریم چند: ایک نقیب، سیما صغیر، 1999ء
== پریم چند کے افسانے، خالد حیدر، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس. دہلی، 1999ء
- پریم چند کے سو افسانے (1990ء-924 صفحات)ناشر:موڈرن پبلشنگ ہاؤس.نئی دہلی (تاریخی ترتیب سے ایک سو افسانے)
- عشق کا راگ (س ن - 126 صفحات) ہندوستانی کتاب گھر. لاہور
- جیون پربھات (س ن - 246 صفحات) پبلشرز، بھارت پُستک. امرتسر(رابندر ناتھ ٹیگور کے ناول کا اُردو ترجمہ)
- زلزلہ (س ن - 20 ابواب، 160 صفحات) باہتمام حافظ محمد اسمٰعیل پرنٹر، پریم چند پبلشرز. لاہور (چندر چیٹرجی کے ناول کا اُردو ترجمہ)
- رومانی شادی(1933ء)عصمت بکڈپو.دہلی(ڈرامہ)


















































