Loading...
لاگ ان

گوری سووے سیج پہ منہ پر ڈارے کیس
چل خسرو گھر اپنے رین بھی ، چوندیس


امیر خسرو

قلمی نام

امیر خسرو


نام

یمین الدین ابو الحسن



نام والد
امیر سیف الدین

شاعر

دہلی , بھارت


پیدائش
1253-03-03   پٹیالی - بھارت
وفات
1325-09-27   دہلی - بھارت


لنک
www.youtube.com/watch?v=KZA1gUoV1E0

لنک
www.en.wikipedia.org/wiki/Amir_Khusro

تحقیق و ترتیب از میاں سعید

حوالہ جات: مدیران،مرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرز و ناشرین کے شکریہ کے ساتھ:

== امیر خسرو پر لکھے گئے مقالات
== مقالات پی ایچ ڈی
== امیر خسرو- حیات اور فن ، ڈاکٹر وحید مرزا.لندن یونیورسٹی. لندن

== خصوصی نمبرز امیر خسرو
== ماہنامہ "افکار" کراچی مدیر صہبا لکنوی شمارہ نومبر دسمبر 1975ء

== کتابیات (تذکرے، تاریخ، تنقید و وفیات)
== نکات الشعراء، میر تقی میر، نظامی پریس. بدایوں، صفحہ 2
== پنجاب میں اُردو، حافظ محمود شیرانی، مقتدرہ قومی زبان پاکستان. اسلام آباد 1988ء صفحہ 135
== سُرورِ رفتہ، امیر چند بہار، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری. پٹنہ، 1998ء صفحہ 47 (پیدائش پٹیالی، 3 مارچ 1253ء - وفات دہلی 27 ستمبر 1325ء)


== کتابیات
== حیات خسرو، شبلی نعمانی
== حیات خسرو، سعید احمد مارہروی. آگرہ 1908ء
== امیر خسرو ، محمد وحید مرزا، ہندوستانی اکیڈمی. یو پی ، 1939ء
== امیر خسرو- عہد،فن اور شخصیت، عرش میلسانی. دہلی 1974ء
== خسرو شناسی ، مرتبین ، ظ انصاری ،ابوالفیض سحر ، نیشنل بُک ٹرسٹ انڈیا ، نئی دہلی ، 1975ء
== امیر خسرو دہلوی: حیات اور شاعری، ممتاز حسین، نیشنل کمیٹی برائے سات سو سالا تقریباتِ امیر خسرو، اکتوبر 1975ء، 1976ء
== امیر خسرو، شیخ سلیم احمد، ادارۂ ادبیات. دہلی، 1976ء
== امیر خسرو فرد اور تاریخ، ڈاکٹر معین الدین عقیل 1997ء


  • دیوانِ خسرو (1975ء- 123 صفحات) نیشنل کمیٹی برائے سات سو سالہ تقریبات، زیرنگرانی نیشنل بُک فاؤنڈیشن. لاہور ()

  • دیوانِ خسرو (1975ء- 123 صفحات) نیشنل کمیٹی برائے سات سو سالہ تقریبات، زیرنگرانی نیشنل بُک فاؤنڈیشن. لاہور ()

  • کلیاتِ قصاید خسرو جلد سوم(1983ء- 436صفحات) ناشر: نیشنل بُک فاؤنڈیشن.لاہور (جمع و تصیح، اقبال صلاح الدین)

  • کلیاتِ قصاید خسرو جلد دوم(1977ء-443 صفحات) ناشر: نیشنل بُک فاؤنڈیشن.لاہور (جمع و تصیح، اقبال صلاح الدین)

  • کلیاتِ قصاید خسرو جلد اول(1977ء - 469 صفحات) ناشر: نیشنل بُک فاؤنڈیشن.لاہور (جمع و تصیح، اقبال صلاح الدین)

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 |   آخری


Keyboard