Loading...
لاگ ان
بیدی ، راجندر سنگھ

قلمی نام

بیدی ، راجندر سنگھ


نام

راجندر سنگھ



نام والد
ہیرا سنگھ بیدی

ناول نگار, ڈرامہ نگار, ادیب, شاعر

ممبئی , بھارت


پیدائش
1915-09-01   سیالکوٹ - پاکستان
وفات
1988-11-11   ممبئی - بھارت


لنک
www.en.wikipedia.org/wiki/Rajinder_Singh_Bedi

تحقیق و ترتیب از میاں سعید

حوالہ جات: مدیران،مُرتبین،مصنفین،ویب سائیٹس اونرز و ناشرین کے شکریہ کے ساتھ:

== ممبر، انجمن ترقی پسند مصنفین

== راجندر سنگھ بیدی پر لکھے گئے مقالات
== مقالات پی ایچ ڈی
== راجندر سنگھ بیدی: حیات اور خدمات، ڈاکٹر سید مصطفٰی نگران ڈاکٹر اختر اورینوی، پٹنہ یونیورسٹی. پٹنہ، 1968ء
== بیدی اور اس کا فن ، ڈاکٹر شمس الحق عثمانی نگران ڈاکٹر گوپی چند نارنگ ، جامعہ ملیہ اسلامیہ. نئی دہلی ، 1979ء
== راجندر سنگھ بیدی: حیات و خدمات ، ڈاکٹر محمد عمران خاں نگران ڈاکٹر محمود الٰہی ، دین دیال اپادھیاے یونیورسٹی. گورکھپور ، 1986ء
== راجندر سنگھ بیدی کے افسانوں میں عورت کا تصور ،ڈاکٹر محمد معین الدین نگران ڈاکٹر محمد کمال الدین ، للت نرائن متھلا یونیورسٹی. دربھنگہ ، 1988ء

== مقالات ایم فل
== راجندر سنگھ بیدی کے افسانوں میں پنجاب کی زندگی ، محمد احسن نگران ڈاکٹر اسلم پرویز ، جواہرلعل نہرو یونیورسٹی. دہلی ، 1993ء
== بیدی کے افسانوں میں نسوانی کردار ، رضوانہ نگران ڈاکٹر ثمینہ شوکت ، یونیورسٹی آف حیدرآباد. حیدرآباد ، 1993ء
== بیدی کے نسوانی کردار ، غلام رسول پرے نگران ڈاکٹر مجید مضمر ، کشمیر یونیورسٹی. سرینگر ، 1995ء
== راجندر سنگھ بیدی کے افسانوی ادب کی انتقادی تحسین:ایک تحقیقی و تنقیدی رپورٹ، محمد رمضان، نگران ڈاکٹر قاضی عابد، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان 2006ء

== کتابیات
== اُردو تھیٹر حصہ سوم، ڈاکٹر عبدالعلیم نامی، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی 1962ء صفحہ 153
== نکہتِ اُردو، پروفیسر درخشاں کاشف، قمر کتاب گھر. کراچی ، 2004ء صفحہ 398
== انسائیکلوپیڈک ڈکشنری آف اردو لٹریچر والیم 1 بائی عابدہ سمیع الدین فرسٹ ایڈیشن 2007ء پیج 109
== تاریخ اور روایات (1975ٰ-2007ء)، ڈاکٹر روبینہ ترین، ڈاکٹر قاضی عابد، شعبۂ اُردو بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان، 2007ء صفحہ 27

== رسائل
== لاہور میں مطبوعہ اُردو ڈرامے، ڈاکٹر مجید بیدار ماہنامہ "اخبارِ اُردو" اسلام آباد صفحہ 7 شمارہ اگست 1985ء
== بہار کی دانشگاہوں میں اُردو تحقیق، ڈاکٹر سید شاہد اقبال، ماہنامہ "اخبارِ اُردو" اسلام آباد شمارہ دسمبر، 1991ء صفحہ 9
== اُردو افسانہ اور چالیس اہم افسانہ نگار ،شاہین زیدی ، سہ ماہی "نوادر" لاہور سالنامہ 2012ء صفحہ 13

== کتابیات (بیدی شناسی)
== ہندوستانی ادب کے معمار : راجندر سنگھ بیدی، وارث علوی، ساہتیہ اکادمی ، نئی دہلی
== راجندر سنگھ بیدی کا تنقیدی مطالعہ، ڈاکٹر مشرف احمد
== راجندر سنگھ بیدی ،جگدیش چندر ،ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس. دہلی ،1999ء


  • گرہن (1981ء-192 صفحات)ناشر: مکتبہ جامعہ لمٹیڈ.نئی دہلی(14 افسانے)

  • کوکھ جلی (1981ء-168 صفحات)ناشر:مکتبہ جامعہ لمٹیڈ.نئی دہلی(11 افسانے)

  • ماپائنو()ڈرامہ

  • خواجہ سرا()ڈرامہ

  • رخشندہ()ڈرامہ

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard