Loading...
لاگ ان

نوائے دِل


نیر ندیم پیار کا بادل جب برسا ہم دونوں پر
پہلے اُس نے دِل لکھا ہم دونوں پر
نیّر ندیم - کراچی




نیوز ود ویوز


  • 24-07-2011

    نئی دہلی - کل ہند اُردو ایڈیٹرس فورم کے زیر اہتمام سیمینار

    اس سیمینار کا موضوع ہے"اُردو صحافت:مسائل و امکانات" 25 جولائی کو اسپیکر ہال نئی دہلی میں منعقد ہوگا

  • 24-07-2011

    شگاگو - معروف شاعر،ادیب و صحافی جناب ڈاکٹر افتخار نسیم ....اللہ کو پیارے ہوگئے...انا للہ و انا الیہ راجعون...اللہ تعالٰی انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے...آمین

    مرحوم کئی دنوں سے کوما میں تھے

  • 24-07-2011

    اودھے پور - رنگ ِ حیات - دو ہمجولیوں کا کرشمہ

    1700 سو روپے زچگی الاؤنس اور حمل کے دوران 200 سو ماہوار حاصل کرنے کی خاطر.....23 مردوں نے بچے پیدا کئے.....ایک خاتون نے ایک سال میں 24 بچے جنے...60 سالہ خاتون نے ایک سال میں جنے دو بچے ...ہوا نہ غربت و رشوت دو ہمجولیوں کا کرشمہ

  • 24-07-2011

    کراچی - جناب اسداللہ بھٹو کی صدارت میں "پیغام ِ قرآن و حدیث" کی تقریب رونمائی

    یہ تقریب جمیعت الفلاح میں 24 جولائی شام 7.30 بجے منعقد ہوگی- رابطہ جناب مجاہد برکاتی 6876260-0321

  • 23-07-2011

    کراچی - جناب فراست رضوی کی صدارت میں آئرین فرحت اور رمزی آثم کے اعزاز میں تقریب

    یہ تقریب 25 جولائی شام 7 بجے آرٹس کونمسل میں منعقد ہوگی- رابطہ جناب اوج ِ کمال 2797271-0300

  • 23-07-2011

    لاہور - نعت فورم انٹرنیشنل کے زیر اہتمام نعتیہ مشاعرہ

    یہ نعتیہ مشاعرہ 24 جولائی بروز اتوار شام 4.30 بجے الحمراء ادبی بیٹھک میں منعقد ہوگا- رابطہ جناب سرور نقشبندی 8442475-0300

  • 22-07-2011

    لندن - انگریزوں کو کھٹکے.....ظہیر کے جھٹکے

    ظہیر نے 9 اورز میں 9 رن دے کے لیں دو وکٹیں

  • 22-07-2011

    ایبٹ آباد - وحید بسمل کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی

    ادبی تنظیم بزم علم و فن جناب وحید بسمل کی نئی کتاب کی 23 جولائی بوقت 4.30 بجے شام رونمائی کی تقریب منعقد کرے گی

  • 22-07-2011

    لکھنؤ - رنگ ِ حیات

    کٹک میں کروڑ پتی درجہ چار کے چپراسی کا.... پتہ چلایا ریاستی حکام نے..... غریب چوکیدار کو ..... لکھنؤ میں مروا دیا.... مرغی چوری کے الزام نے

  • 22-07-2011

    نئی دہلی - معروف بزرگ شاعر جناب پنڈت آنند موہن زتشی گلزار دہلوی کے اعزاز میں تہنیتی پروگرام

    شیام لال یاد میموریل ٹرسٹ، دہلی اُردو کلب اور انجمن تعمیر اُردو کے اشتراک سے یہ تہنیتی پروگرام 23 جولائی بروز ہفتہ شام 5.30 پردیش کانگریس کمیٹی کے دفتر میں منعقد ہوگا منتظمین: جتندر پروازفون ، شیخ علیم الدین اسعدی فون 9810156373، راج پال سنگھ یاد فون 9717375765

پہلا   | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |   آخری