نیوز ود ویوز
-
03-07-2011
حویلیاں - ادبی تنظیم "قلم کارواں" کی ماہانہ ادبی نشست 3 جولائی بوقت 5 بجے شام منعقد ہو گی رابطہ محمد کاشف بٹ 8466540-0333
-
02-07-2011
گوجرانوالہ - انجمن ترقی پسند مصنفین کی ماہانہ ادبی نشست 3 جولائی بروز اتوار شام 5.30 بجے منعقد ہوگی. رابطہ عمران ہاشمی 8161250-0333
-
02-07-2011
کراچی - کتابی سلسلہ "نظم ِ نو" اب ویب سائٹ www.nazmenau.blogspot.com پر بھی پڑھا جا سکتا ہے
-
02-07-2011
کراچی - محفل نقد و نظر 2 جولائی بروز ہفتہ آرٹس کونسل میں منعقد ہو گی
-
01-07-2011
ڈیرہ بگتی - معروف شاعر و ادیب "صحرا ہماری آنکھ میں" کے مصنف جناب بقاء بلوچ نے ترقی پانے کے بعد ڈپٹی انجینئر کا عہدہ سنبھال لیا. ہم اُن کو اُنکی ترقی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں. .. فون نمبر جناب بقاء بلوچ 8426933 - 313
-
01-07-2011
کراچی - ارتقاء ادبی فورم کی ماہانہ ادبی نشست بروز اتوار 3 جولائی 6 بجے شام ارتقاء میں منعقد ہو گی - رابطہ 3378291 -300
-
29-06-2011
لاہور - ادراک کے زیرِ اہتمام مشاعرہ
یہ مشاعرہ یکم جولائی بروز جمعہ شام 4.30 بجے شام ادبی بیٹھک الحمرء میں منعقد ہو گا.رابطہ سلطان محمود فون نمبر 4478866-0346
-
27-06-2011
کراچی - عوامی ادبی انجمن کی ماہانہ ادبی نشست 28 جون بروز منگل شام 6 بجے پی ایم اے ہاؤس میں منعقد ہوگی- منتظم جناب نور محمد شیخ فون 2706008 -0321
-
25-06-2011
کراچی - معروف شاعرہ محترمہ حجاب عباسی کے نئے شعری مجموعہ "تسحیر ہجر" کی تقریب پذرائی 28 جون بروز منگل شام 6 بجے آرٹس کونسل میں منعقد ہو گی
-
23-06-2011
نیویارک - تین روزہ عالمی اُردو کانفرنس 24 جون سے نیویارک میں شروع ہوگی



















































