Loading...
لاگ ان

نوائے دِل


نیر ندیم پیار کا بادل جب برسا ہم دونوں پر
پہلے اُس نے دِل لکھا ہم دونوں پر
نیّر ندیم - کراچی




نیوز ود ویوز


  • 12-07-2011

    ممبئی - معروف افسانہ نگار، مدیر سہ ماہی "نیا ورق" ممبئی و ایسوسی ایٹ ایڈیٹر روزنامہ "صحافت" ممبئی جناب ساجد رشید سوموار کے دن...اللہ کو پیارے ہو گئے....انا للہ و انا الیہ راجعون...اللہ تعالٰی انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے...آمین

  • 11-07-2011

    احمد پورشرقیہ - ملک کے معروف شاعر گیت نگار جناب قتیل شفائی کی آج 10ویں برسی منائی جا رہی ہے

  • 09-07-2011

    لکھنؤ - مرحوم ڈاکٹر شجاعت علی سندیلوی کی یاد میں ان کے نام سےلائبریری کا افتاح آج ہوگا

  • 08-07-2011

    بھوپال - معروف ادیب و نقاد 50 کتابوں کے مصنف جناب پروفیسر عبدالقوی دسنوی ...اب ..ہم میں نہیں رہے...انا للہ و انا الیہ راجعون... اللہ تعالٰی انہیں جنت الفروس میں اعلٰی مقالم عطا فرمائے...آمین

  • 06-07-2011

    کراچی - معروف شاعر جناب شبیر نازش ادبی تنظیم"خرمن" کے جوائنٹ سکریٹری منتخب . رابطہ شبیر نازش 2866478+0300

  • 03-07-2011

    حویلیاں - ادبی تنظیم "قلم کارواں" کی ماہانہ ادبی نشست 3 جولائی بوقت 5 بجے شام منعقد ہو گی رابطہ محمد کاشف بٹ 8466540-0333

  • 02-07-2011

    گوجرانوالہ - انجمن ترقی پسند مصنفین کی ماہانہ ادبی نشست 3 جولائی بروز اتوار شام 5.30 بجے منعقد ہوگی. رابطہ عمران ہاشمی 8161250-0333

  • 02-07-2011

    کراچی - کتابی سلسلہ "نظم ِ نو" اب ویب سائٹ www.nazmenau.blogspot.com پر بھی پڑھا جا سکتا ہے

  • 02-07-2011

    کراچی - محفل نقد و نظر 2 جولائی بروز ہفتہ آرٹس کونسل میں منعقد ہو گی

  • 01-07-2011

    ڈیرہ بگتی - معروف شاعر و ادیب "صحرا ہماری آنکھ میں" کے مصنف جناب بقاء بلوچ نے ترقی پانے کے بعد ڈپٹی انجینئر کا عہدہ سنبھال لیا. ہم اُن کو اُنکی ترقی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں. .. فون نمبر جناب بقاء بلوچ 8426933 - 313

پہلا   | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |   آخری