Loading...
لاگ ان

نیوز ود ویوز


  • 27-09-2011

    کراچی - "فیض صدی" جناب تقی عابدی 29 ستمبر کو 5.30 بجے پی ایم اے ہاؤس میں لیکچر دیں گے

  • 27-09-2011

    کراچی - عوامی ادبی انجمن کی ماہانہ ادبی نشست منگل 27 ستمبر کو پی ایم اے ہاؤس میں منعقد ہوگی

    عوامی ادبی انجمن کی یہ نشست منگل 27 ستمبر کو 5.45 بجے پی ایم اے ہاؤس میں منعقد ہوگی -

  • 27-09-2011

    حویلیاں - معرف شاعر جناب بشیر رانجھا کی صدارت اور فرحان انجم کی نظامت میں قلم کارواں کا پندرہ روزہ اجلاس

    جناب بشیر رانجھا کی صدارت اور فرحان انجم کی نظامت میں قلم کارواں کا پندرہ روزہ اجلاس اتوار 25 ستمبر کو پروگریسو اکادمی میں منعقد ہوا- اس اس اجلاس میں جناب خورشید اون، ساجد خان، خورشید انجم، کاشف بٹ اور اظفر آفاق نے شرکت کی

  • 26-09-2011

    ایبٹ آباد - معروف شاعرہ عذرا کنول کے والد محترم اللہ کو پیارے ہوگئے... انا للہ و انا الیہ راجعون... اللہ تعالٰی انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے ... آمین

    انکی نمازِ جنازہ شام 4 بجے موضع مبارک میں ادا کی جائے گی

  • 24-09-2011

    نئی دہلی - پروفیسر شمیم حنفی کی زیرِ صدارت "ریسرچ اسکالرز غالب سمینار" آج ایوانِ غالب میں منعقد ہوگا

  • 24-09-2011

    لاہور - ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا کے اعزاز میں حلقہ اربابِ سُخن کی نشست پروفیسر زیبی کی رہائش گاہ پر 24 ستمبر کو شام 6.30 بجے منعقد ہوگی

  • 19-09-2011

    کراچی - ادبی تنظیم " یاران ِ نکتہ داں" کی نشست 20 ستمبر کو مقامہ ہوٹل میں منعقد ہوگی

  • 19-09-2011

    اسلام آباد - بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ریکٹر جناب پروفیسر فتح محمد ملک کی نئی کتاب "ندیم شناسی" شائع ہو گئی ہے

  • 19-09-2011

    کراچی - نوجوان نسل کے معروف شاعر جناب شبیر نازش میٹرو ٹی وی ون کے پروگرام "بزم شاعری" میں آج مہمان ہونگے

  • 15-09-2011

    واشنگٹن - ڈاکٹر محمد معظم صدیقی کی زیر صدارت انجمن ادب اُردو (سول) کا ماہنانہ اجلاس 18 ستمبر کو منعقد ہوگا

    یہ نشست 1.29 بجے شروع ہوگی. برائے رابطہ جناب ابوالحسن نغمی فون 4944293-703

پہلا   | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |   آخری